لاہور: کم عمر بچوں کی فطرت ہے کہ وہ اپنے گرد ماں کی موجودگی چاہتے ہیں اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو وہ رو رو کر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں مگر ایک خاتون نے اس بات کا ایسا حل نکالا جسے جان کر آپ بھی حیر
ان رہ جائیں گے۔
لیرانی کلارک نامی خاتون کا کہنا ہے کہ میرے چودہ ماہ کے بیٹے ہیری کو بال نوچنے کی اتنی بری عادت تھی کہ اس وجہ سے اکثر سر میں درد رہنے لگا تھا۔ میرے بال بھی بہت زیادہ خراب ہوگئے تھے کیونکہ وہ سوتے، جاگتے ، کھاتے ، پیتے اور کھیلنے کے دوران میرے بال نوچتا رہتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا کہ سر میں شدید درد رہنے لگا جس کے بعد میں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اُس نے یہی وجہ بیان کی۔
لیرانی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے شوہر کیساتھ باہمی مشورہ کر کے ایک کھلونے والے سے رابطہ کیا جس نے میری شکل والی گڑیا بنا کر دی اور اُس کے بال بھی بالکل ویسے ہی رکھے۔ خاتون نے بتایا کہ اب اُن کا بیٹا سر لے کر سارے گھر میں گھومتا پھرتا اور دن آرام سے گزارتا ہے۔ اب رات میں سونے کی پریشانی بھی نہیں ہوتی کیونکہ ہم ہیری کے برابر میں گڑیا کا سر رکھ دیتے ہیں، وہ بال پکڑ کر ویسے ہی سوتا ہے جیسے میرے ساتھ سوتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیاماں کا سر لے کر گھومنے والا بچہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شترمرغ کی فارمنگ رک گئی - ایکسپریس اردوپنجاب میں شترمرغ کی تعداد صرف 2 ہزارتک رہ گئی ہے
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سےمتعلق بیان کی مذمت KashmirIssue KashmirWomen IndianGeneral FirdousAshiqAwan IndianArmy IndianTerroristArmy UN UNWomenWatch adgpi narendramodi pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمت Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official IndianGeneral Statement Condemned
مزید پڑھ »
ٹماٹروں کی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں کے لئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمت پر
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔
مزید پڑھ »