بی آر ٹی افتتاح کے پروگرام کی منسوخی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار

پاکستان خبریں خبریں

بی آر ٹی افتتاح کے پروگرام کی منسوخی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

معاون خصوصی کامران بنگش نے بی آر ٹی افتتاح کے پروگرام کی منسوخی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا افواہوں سے گریز کیا جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفٓصیلات کے مطابق معاون خصوصی کامران بنگش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم طے شدہ پروگرام کے تحت بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے، پروگرام کی منسوخی سے متعلق خبریں بے بنیاد،بدنیتی پر مبنی ہیں، فواہوں سے گریز کیا جائے،بی آر ٹی مبارک۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا تھا کہ بی آر ٹی بالکل ایک نیا سسٹم ہے، جو باتیں بی آرٹی کےبارے میں سنیں بڑی مشکل سےبرداشت کیں شاید ابتدا میں مشکلات ہوں، لیکن حل کریں گے، بی آرٹی پرویزخٹک نےلوگوں کیلئےشروع کی ، اپنی ذات کےلیےنہیں ، ایک غلطی ہم سےہوئی تھی کہ ہم نے 6مہینے کاوقت دیاتھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعظم عمران خان کل پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی پرویزخٹک نے لوگوں کیلئے شروع کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے افتتاح کریں گے جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔افتتاحی تقریب
مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور، 6 ماہ کا وعدہ 3 سال میں مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور، 6 ماہ کا وعدہ 3 سال میں مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-24 19:08:23