بی بی سی کی ایک خاتون پریزنٹر کو اس وقت مشکل صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب لندن سے ترکیہ جاتے ہوئے پائلٹ نے انھیں فیملی سمیت طیارے سے اتار دیا
واٹس ایپ پر ’پروفائل پکچر‘ اے آئی سے خود بنائیےگوگل میپس پر اندھا بھروسہ کرنے والے سیاحوں کے ساتھ کیا ہوا؟لندن: ۔
بی بی سی کی پریزینٹر 49 سالہ جارجی پالمر کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی بیٹی کی الرجی کی وجہ سے مسافروں سے مونگ پھلی نہ کھانے کی درخواست کی تھی، جس پر پائلٹ نے انھیں فیملی سمیت ترکی جانے والی پرواز سے باہر نکال دیا۔ جارجی کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا گیا، پائلٹ نے بیٹی کو الرجی ہونے کے باعث طیارے سے اتارا، جارجی کے مطابق انھوں نے طیارے کے عملے سے درخواست کی کہ اعلان کر دیں کہ جہاز میں کوئی مونگ پھلی نہ کھائے، کیوں کہ ان کی بیٹی کو اس سے الرجی ہے، اگر کسی نے طیارے میں مونگ پھلی کھائی تو میری بیٹی مر سکتی ہے۔تاہم جب یہ بات پائلٹ کو پتا چلی تو وہ جارجی پر بھڑک اٹھے اور فوری انھیں طیارے سے باہر نکال دیا۔ جارجی پالمر بی بی سی پر موسم کی خبریں سناتی ہیں، وہ اپنے شوہر 48 سالہ نک سولوم، 12 سالہ...
جارجی کے مطابق وہ مسافروں سے درخواست کر رہی تھیں کہ وہ مونگ پھلی نہ کھائیں، تاہم جب کپتان کو معلوم ہوا تو اس نے اس خاندان کے ساتھ اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔مذاکرات کے حوالے سے اسرائیل کے ’ارادے‘ پر حماس کا جواب آ گیاشادی کے بعد پڑھائی چھوڑنے والی سعودی خاتون نے بڑھاپے میں کس مضمون میں گریجویشن کی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!سابق سی ای او گوگل نے اپنی شاندار حویلی کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے تاہم اس کی ہوشربا قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »
مسٹر اینڈ مسز ماہی کیلئے جھانوی کی 150 دن انتہائی سخت کرکٹ ٹریننگ!جھانوی کپور نے اپنی آنے والی فلم مسٹر اینڈ مسز ماہی میں کرکٹر کا کردار ادا کرنے کے لیے کتنی طویل ٹریننگ کی یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیابی سی سی آئی نے سابق آسٹریلوی کپتان سے رابطہ کرلیاؤ
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیاپی سی بی نے ابتدائی شیڈول پہلے ہی مہمان ٹیموں کو ارسال کردیا
مزید پڑھ »
گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گےحیدر آباد : بھارت میں گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبروں کے لیے ہونے والی نیلامی کے دوران مخصوص نمبر کی پلیٹ لاکھوں روپے میں نیلام ہوئی۔
مزید پڑھ »