گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!

پاکستان خبریں خبریں

گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سابق سی ای او گوگل نے اپنی شاندار حویلی کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے تاہم اس کی ہوشربا قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

ایرک شمٹ اور ان کی اہلیہ وینڈی نے اپنی پُرتعیش حویلی کو فروخت کرنے کے لیے ساڑھے 24 ملین ڈالرز کا مطالبہ کیا ہے جوکہ پاکستانی کرنسی میں تقریباً 6 ارب 80 کروڑ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔ ایرک نے 1969 میں بنایا گیا یہ گھر 1990 میں 2 ملین ڈالرز میں خریدا تھا۔

شاندار گھر میں قدرتی روشنی کی رسائی کا پورا خیال رکھا گیا ہے، 5 بیڈ رومز پر مشتمل 5,265 مربع فٹ پر پھیلی اس حویلی میں 8 باتھ رومز، لیونگ رومز، فیملی رومز ہیں،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرندوں کی چوری کا الزام، شہریوں نے مبینہ چور کو تشدد کر کے مار ڈالاپرندوں کی چوری کا الزام، شہریوں نے مبینہ چور کو تشدد کر کے مار ڈالاتفصیلات کے مطابق چند روز قبل پی ای سی ایچ ایس نورانی چورنگی کے قریب پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کرکے مبینہ چور کو مارڈالا۔
مزید پڑھ »

2 کمروں کے گھر سے نکل کر گوگل کے سربراہ بننے والے اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سندر پچائی کی دولت میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے نتیجے میں حیران کن اضافہ ہوا ہے اور وہ ارب پتی بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سندر پچائی کی دولت ایک ارب ڈالرز کے قریب پہنچ...
مزید پڑھ »

2 کمروں کے گھر سے نکل کر گوگل کے سربراہ بننے والے اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟2 کمروں کے گھر سے نکل کر گوگل کے سربراہ بننے والے اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سندر پچائی کی دولت ایک ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہآئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہحکومت آئی ایم ایف کے حکم کے تحت کیپٹیو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف میں آر ایل این جی کی قیمت کے برابر اضافہ کرے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاچھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاپروسیوں کی اطلاع پر جب پولیس خاتون کے گھر پہنچی گھر کے اندر کی حالت نے انہیں چونکا دیا
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کو سعودی وفد کے دورہ پاکستان کے بعد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی امیدوزیر اعظم کو سعودی وفد کے دورہ پاکستان کے بعد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی امیدوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی توثیق کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:44:41