واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سندر پچائی کی دولت میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے نتیجے میں حیران کن اضافہ ہوا ہے اور وہ ارب پتی بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سندر پچائی کی دولت ایک ارب ڈالرز کے قریب پہنچ...
2 کمروں کے گھر سے نکل کر گوگل کے سربراہ بننے والے اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟واشنگٹن گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی کی دولت میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے نتیجے میں حیران کن اضافہ ہوا ہے اور وہ ارب پتی بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سندر پچائی کی دولت ایک ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئی ہے۔وہ ٹیکنالوجی کی دنیا کے ایک ایسے فرد بننے والے ہیں جو کسی کمپنی کے بانی نہ ہونے کے باوجود ارب پتی بن جائیں گے۔2015 سے گوگل کو سنبھالنے والے 51 سالہ سندر پچائی کی زیر قیادت کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافہ ہوا جبکہ اے آئی ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے باعث گوگل کے کلاو¿ڈ کمپیوٹنگ یونٹ کا منافع بڑھا، جس کے بعد پہلی بار حصص پر منافع دینے کا اعلان بھی کیا گیا۔زیادہ دلچسپ...
سندر پچائی کے امریکا جانے کے لئے ان کے والد نے خاندان کے لئے بچائے گئے ایک ہزار ڈالرز خرچ کئے۔سندر پچائی نے 2014 میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ 'میرے والد اور والدہ نے وہ سب کیا جو بیشتر والدین کرتے ہیں، انہوں نے اپنی زندگی میں متعدد قربانیاں دیں تاکہ ان کے بچے تعلیم حاصل کرسکیں'۔2004 میں گوگل کا حصہ بننے سے قبل بھی انہوں نے ایک اور اسکالر شپ جیتی تھی۔سندر پچائی نے 2004 میں پراڈکین مینجمنٹ کے شعبے میں نائب صدر کی حیثیت سے گوگل میں شمولیت اختیار کی تھی جبکہ گوگل کروم براو¿زر اور...
اس وقت وہ سالانہ سب سے زیادہ کمانے والے سی ای اوز میں سے ایک ہیں جن کی 2022 میں سالانہ آمدنی 22 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہی۔سندر پچائی کو 2022 میں الفابیٹ کی جانب سے 21 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز حصص کی شکل میں دیے گئے جبکہ باقی رقم دیگر مراعات کی شکل میں دی گئی۔کیا کمپنی نے لوٹ سیل لگا دی کیا سٹونک کی قیمت 15 لاکھ روپے تک کم کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2 کمروں کے گھر سے نکل کر گوگل کے سربراہ بننے والے اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سندر پچائی کی دولت ایک ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
مزید پڑھ »
موٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتمحققین نے ایسے جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی جو اب تک کے دریافت ہونے والے موٹاپے کے خطرات پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایتشمالی غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد نقل مکانی کرنے والے کچھ شہری اپنے گھروں کو لوٹ آئے تھے تاہم وہ اب دوبارہ نقل مکانی پر مبجور ہیں
مزید پڑھ »
مہوش حیات کس بالی وڈ خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیابالی وڈ کے تینوں خان غیر معمولی اداکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنزریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »