ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز

پاکستان خبریں خبریں

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سابق کرکٹر

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنزکیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھےسی او او کی تقرری کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے لگاجوائن واٹس ایپ چینل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر و سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ “لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپ کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں اور انکے پاس تجربہ بھی ہے۔کیویز کی سی ٹیم کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شکست پر قومی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اس میچ میں طویل عرصے بعد واپسی کرنے والے محمد عامر اور عماد وسیم کو آرام کروایا گیا تھا جبکہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ سیریز کا چوتھا میچ 24 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے سابق پاکستانی کرکٹرز دبئی میں پھنس گئےبارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے سابق پاکستانی کرکٹرز دبئی میں پھنس گئےچاروں سابق پاکستانی کھلاڑی کل دوپہر ایک بجے سے دبئی ائیرپورٹ پر موجود ہیں ،کھلاڑیوں سمیت تمام مسافروں کو اب کل صبح فلائٹ کا کہا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملفیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
مزید پڑھ »

عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںعجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںطبی محققین نے ایک ایسی بیماری کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں مبتلا شخص کو سامنے والے کا چہرہ خوفناک اور بے ترتیب دکھتا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا کا ایک اور اسلامی ملک سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ، معاہدہ ہوگیاامریکا کا ایک اور اسلامی ملک سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ، معاہدہ ہوگیاامریکا نے مغربی افریقہ میں واقع اسلامی ملک نائجر سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاپاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے جامع پلان طلب کر لیاچیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے جامع پلان طلب کر لیاپاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، اس کو سامنے بھی لانا ہے اور نکھارنا بھی ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:17:02