بی جے پی نے گاندھی، او سی سی آر پی اور 92 سالہ ارب پتی جارج سوروس پر مودی پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے امریکی محکمہ خارجہ اور "ڈیپ اسٹیٹ" عناصر پر صحافیوں کے ایک گروپ اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے ساتھ مل کر بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق حکمران جماعت نے جمعرات کو کہا کہ گاندھی کی کانگریس پارٹی نے آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے آرٹیکلز کا استعمال کیا جو مودی کو کمزور کرنے کے لیے اڈانی گروپ اور حکومت کے ساتھ اس کی مبینہ قربت پر صرف توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ خبر ایجنسی رائٹر کے مطابق آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے مضامین میں یہ بھی الزام عائد کیا گیا ہے کہ بھارت میں ریاستی سرپرستی والے ہیکرز حکومتی ناقدین کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیلی ساختہ پیگاسس اسپائی ویئر کا استعمال کرتے ہیں جبکہ حکومت پہلے دونوں الزامات کی تردید کر چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟بی جے پی سے علیحدگی کے بعد ادھو ٹھاکرے نے بھی اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کی ہے اور مسلمانوں تک پہنچنے کی ان کی کوشش اسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت: ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی مسلم دشمنی عروج پر، نفرت انگیز اشتہار چلوا دیابھارتی الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے مسلم مخالف اشتہار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اشتہار بند کرنے کا حکم دیدیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکمپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
ہم آرہے ہیں اور خان کو لے کر ہی واپس آئیں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی کارکنان کے رکنے پر اعتراض، وقت ضائع نہ کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »
مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑےسنگجانی پر احتجاج کی پیش کش کو قبول کیوں نہیں کیا گیا؟ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک جانے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کے کارکنان پر مذمت کی گئی ہے کہ گرفتار کرنے کے آپریشن کے وقت قیادت نہیں کرنے کے باوجود لوگوں کو باہر نکالنے کا کہا گیا تھا۔
مزید پڑھ »