تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

طالب علم کی شرارت یا پھر دہشت گردی؟ اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے ڈالی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں طالب علم نے اپنے ہی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی جس بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے تاوان کے 2 لاکھ روپے مختص کرتے ہوئے اسکول انتظامیہ کو دھمکی دی کہ اگر مطلوبہ رقم نہ دی گئی تو اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس دھمکی کے بعد ہی اہلکاروں نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے اسکول میں سرچ آپریشن کیا لیکن کوئی بم یا بارودی مواد برآمد نہیں ہوا۔ مذکوہ اسکول میں 400 طالب زیرتعلیم ہیں۔اسکول مینیجر انل سنگھ نے پولیس کو بتایا کہ مذکورہ طالب علم نے دھمکی آمیز خط اسکول کو ارسال کیا تھا جس میں دو لاکھ تاوان کا مطالبہ درج تھا جبکہ رقم نہ دینے کی صورت میں اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔

ابتدائی تفتیش کے دوران طالب علم کا کہنا تھا کہ اس نے یہ کام کسی کے کہنے پر کیا۔ تاہم پولیس نے واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جلد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn Newsنیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:26