یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews
نیند کی کمی خواتین کے دل کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ اس عادت کے نتیجے میں وہ زیادہ کھانے لگتی ہیں۔کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن خواتین کی نیند کا معیار خراب ہوتا ہے، وہ ناقص معیار کی غذا کو زیادہ مقدار میں جزوبدن بناتی ہیں جس کے نتیجے میں موٹاپے کے ساتھ ساتھ دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔
ان خواتین کی عمریں 20 سے 76 سال کے درمیان تھیں اور محققین نے دریافت کیا کہ ایک تہائی خواتین ناقص نیند یا کسی حد تک بے خوابی کی شکار تھیں جبکہ 27.5 فیصد 7 گھنٹے یا اس سے زائد کم وقت تک سونے کی عادی تھیں۔ محققین نے دریافت کیا کہ کم نیند یا ناقص معیار کی نیند سے خواتین زیادہ چینی اور زیادہ مقدار میں غذا کھانے لگیں جن کا تعلق مختلف امراض جیسے موٹاپے اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے جوڑا جاتا ہے۔ماضی میں تحقیقی رپورٹس میں یہ ثابت ہوچکا کہ ناقص نیند اور صحت کے لیے نقصان دہ غذا کے استعمال کے درمیان تعلق موجو دہے، جبکہ بے خوابی زیادہ کھانے بشمول چربی کا امکان بڑھاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں
مزید پڑھ »
لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »