اسلام آباد(ویب ڈیسک) 15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کے سرکاری قرض اور واجبات میں 40 فیصد
اضافہ ہوگیا جس کے بعد حکومت نے بڑے پیمانے پر قرضوں کے حصول کی حد سے تجاوز کر کے فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کا اعتراف کرلیا۔چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری
ڈان نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ ایف آر ڈی ایل اے چاہتی ہے کہ وفاقی حکومت وفاقی مالیاتی قرض کو کم کرنے کے اقدامات کرے اور مجموعی سرکاری قرضوں کو دانشمندانہ حدود کے اندر رکھے۔اس کے لیے اس بات کی ضرورت تھی کہ مالی سال 19-2018 سے شروع کرکے 3 سال میں غیر ملکی گرانٹس کے علاوہ وفاقی مالیاتی قرض مجموعی ملکی پیداوار کا 4 فیصد کیا جائے اور اس کے بعد اس کو جی ڈی پی کے زیادہ سے زیادہ ساڑھے 3 فیصد تک برقرار رکھا جائے۔وزیراعظم کی ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت لیکن ایک اور کونسا پڑوسی ملک سی پیک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے کااضافہاسلام آباد (ویب ڈیسک) موجودہ حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
15 ماہ میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »