تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan lahore Sindh Karachi
بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا گیا، اسلام آباد پولیس کے مسلح اہلکاروں نے گرفتار کیا، پولیس اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے۔
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لیا گیا، پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے علی محمد خان کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر ہی علی محمد خان اور بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے، گزشتہ روز شیریں مزاری اور فلک ناز کو بھی رہائی کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظربندی کالعدم قرار ، رہائی کاحکماسلام آباد : (دنیانیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیے ۔
مزید پڑھ »