مزید تفصیلات
صدر تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پی ٹی آئی کوخیر باد کہہ دیا۔
علی زیدی کچھ دیر بعد ضیاء الدین کلفٹن کے باہر میڈیا سے بات چیت کریں گے،اس کے علاوہ عامر محمودکیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عامرمحمود کیانی آج شام پریس کانفرنس کریں گے جس میں ان کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع ہے۔ یاد رہےکہ عامر محمود کیانی این اے 61 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے، عامر محمودکیانی عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں، وہ پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور نارتھ پنجاب کے صدر بھی رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتارتحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما کو 17 مئی کو طلب کر لیالاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم پی اے ملک مظفر اعوان کو 17 مئی کو طلب کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ملک
مزید پڑھ »
’وہ کیا گیا جو بھارت بھی نہ کرسکا‘ محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمیں فوج کے خلاف نہ کبھی گیا اور نہ کبھی جاؤں گا، پی ٹی آئی نے وہ کام کر دیا، جو کبھی بھارت بھی نہیں کرسکا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial MahmoodMoulvi imranKhanPTI PakArmy DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلاناسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامرکیانی نےپارٹی چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا پارٹی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں۔
مزید پڑھ »
اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما کو 17 مئی کو طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم پی اے ملک مظفر اعوان کو 17 مئی کو طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »