تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

گولی چلی ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لاتے؟ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں،تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، گولی چلی ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لاتے؟ انہوں نے کہا کہ دوڑ کیوں لگائی؟ موقع سے بھاگنے والے بہانے بنا رہے ہیں، غلیلوں، بنٹوں، پتھروں، سٹن گنز اور آتشیں اسلحہ سے لیس شرپسندوں نے 26 نومبر کو وفاق پر چڑھائی کی، پولیس اور رینجرز کے جوانوں کو شہید اور زخمی کیا، اس نقصان کا مداوا کون کرے گا؟

عطااللہ تارڑ نے کہا کہ شہید جوانوں کا خون کس کے ہاتھوں پر تلاش کریں،تحریک انصاف کے پاس گولی چلنے کا کوئی ایک ثبوت ہے تو سامنے لائے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پرتشدد سیاست اور پرتشدد احتجاج پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے،اپنے اوپر اٹھنے والے سوالات کا جواب دیں، الزامات لگا کر ان سے منہ مت پھیریں،سانحہ 9 مئی کے تمام ثبوت موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی پوری قیادت سانحہ 9 مئی میں ملوث ہے۔ Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر طالبان کی طرح الجہاد کے نعرے لگائیں گے تو برتاؤ بھی ویسا ہی ہوگا، عظمیٰ بخاریاگر طالبان کی طرح الجہاد کے نعرے لگائیں گے تو برتاؤ بھی ویسا ہی ہوگا، عظمیٰ بخاریجس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہو اس کو خبر بنا دیا جاتا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

احتجاج اور توڑپھوڑ کیس؛ عمر ایوب، زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیعاحتجاج اور توڑپھوڑ کیس؛ عمر ایوب، زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیعہمیں اسٹیٹس کی ہی سزا مل رہی ہے، عدالت میں زرتاج گل وزیر کا بیان
مزید پڑھ »

نو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے، احسن اقبالنو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے، احسن اقبالامید ہے ان کا دھرنا آج ناکام اور حالات ٹھیک ہوجائیں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

معیشت مستحکم ہو رہی ہے، مہنگائی 38 سے7 فیصد پر آگئی: وفاقی وزیر خزانہمعیشت مستحکم ہو رہی ہے، مہنگائی 38 سے7 فیصد پر آگئی: وفاقی وزیر خزانہوزیراعظم جلد معاشی روڈ میپ پیش کریں گے، چاروں وزرائے اعلیٰ نے معیشت کی بہتری کے لیے تعاون کا یقین دلایا ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزيب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہائی کی کمزور تحریک کے بارے میں مشیر اطلاعات کا بیانپی ٹی آئی کی رہائی کی کمزور تحریک کے بارے میں مشیر اطلاعات کا بیانمشیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک کمزور ہو گئی ہے، معصوم کارکنوں کا خون جعلی حکومت کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائے گا۔
مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات عطا تارڈ: پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانی کے لیے مشتاق ہے نہ گولی کا جواب گولی سے دے گیوزیر اطلاعات عطا تارڈ: پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانی کے لیے مشتاق ہے نہ گولی کا جواب گولی سے دے گیوزیر اطلاعات عطا تارڈ نے کہا کہ پی ٹی آئی غریب کے بچے کو مار کھانے کے لیے نہیں آگے کردیا چاہتی، بلکہ خود آگے آئے اور مظاہرے کو لیڈ کرے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے پی ٹی آئی کے لیے کوئی نہیں نکلا، مظاہرین پکڑے ہیں جو پیسے دے کر اس میں جانے کی کہاانے کے سامنے لانے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:24:46