اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی کے مطابق...
تحریک انصاف کا چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی کے مطابق ہاؤس آف فیڈریشن نامکمل ہے، چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کاانتخاب غیر آئینی ہے، خیبرپختونخوا کے سینیٹرز کا انتخاب کئے بغیر چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آئینی سکیم کے بھی خلاف ہے، چیئرمین کی غیر موجودگی میں سینیٹ غیر فعال ہے۔ذرائع کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ سینیٹ سیکرٹریٹ انتظامی فیصلوں کے علاوہ کوئی فیصلہ نہیں لے سکتی، سیکرٹری سینیٹ دباؤ میں آکر ازخود آئین کی تشریح نہیں کرسکتے، چیئرمین سینیٹ کے بغیر ایوان بالاء صرف ایک ڈپارٹمنٹ کی حد تک محدود ہوگیا...
ذرائع کور کمیٹی کے مطابق جمہوری دور میں پہلی بار سینیٹ غیر فعال ہوا،آئینی سکیم کو پامال کیاگیا، سینیٹ کو غیر فعال کرنے والوں ذمہ داروں کیخلاف آئین شکنی کی کارروائی ہونی چاہیے۔بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہچئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی
مزید پڑھ »
چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کو میڈیکل بورڈ نے اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’اگر میں لابنگ کررہا ہوتا تو۔۔۔۔۔شاہد آفریدی بول پڑےاے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں لابی کررہا ہوتا تو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا،
مزید پڑھ »