تحریک انصاف کا مقصد کبھی نیک نہیں ہوسکتا ہے،رانا ثنااللہ

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف کا مقصد کبھی نیک نہیں ہوسکتا ہے،رانا ثنااللہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مقصد کبھی نیک نہیں ہوسکتا ہے، ثبوت موجود ہیں کہ جیل میں منصوبہ بندیاں ہورہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا محرم کے آغاز میں جلسہ کرنے کا فیصلہ مناسب نہیں تھا۔ وہ سیاسی طور پر...

نان بائیوں کاروٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہاسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مقصد کبھی نیک نہیں ہوسکتا ہے، ثبوت موجود ہیں کہ جیل میں منصوبہ بندیاں ہورہی ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا محرم کے آغاز میں جلسہ کرنے کا فیصلہ مناسب نہیں تھا۔ وہ سیاسی طور پر افراتفری کرنے کےلیے جلسہ کرنا چاہ رہی تھی، ان کا مقصد کبھی نیک نہیں ہوسکتا۔انتظامیہ نے کسی بنیاد پر پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہوگی، ثبوت موجود ہیں کہ جیل میں منصوبہ بندیاں ہورہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد بھی حاصل تھی، پاکستان میں ہنگامہ آرائی اور افراتفری کےلیے بیرونی مدد حاصل تھی،پی ٹی آئی نے جو سارا...

انہوں نے کہا کہ اگر کابینہ نے فیصلہ کیا تو پی ٹی آئی کے خلاف بیرونی مدد کے ثبوت بھی پیش کیے جاسکتےہیں، بانی پی ٹی آئی کو عدالت نے اجازت نہیں دی کہ جیل میں سیاسی کانفرنسز اور میٹنگز کریں۔ رانا ثناء نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کو یہ اجازت نہیں کہ وہ جیل میں رہ کر ایسی منصوبہ بندی کریں کہ باہر افراتفری ہو۔ آڈیو ویڈیو ثبوت ہمارے پاس نہیں مگر جن کی ذمہ داری ہے اور ڈیوٹی ہے اس کے پاس موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹسصدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹسسپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا مقصد ہرگز نہیں تھا، جسٹس منیب اختر
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، عدالت کی ڈیوٹی نہیں غلطی ٹھیک کرے، سپریم کورٹمخصوص نشستوں کا کیس: موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، عدالت کی ڈیوٹی نہیں غلطی ٹھیک کرے، سپریم کورٹعدالت انصاف کے تقاضوں کا نہیں آئین اور قانون کا اطلاق کرتی ہے؟ نظریہ ضرورت کے تمام فیصلوں میں انصاف کے تقاضوں کا ہی ذکر ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیاتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیاتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

'بابراعظم جعلی کنگ ہیں' انکے اعدا و شمار مجھ سے بھی گھٹیا ہیں؟'بابراعظم جعلی کنگ ہیں' انکے اعدا و شمار مجھ سے بھی گھٹیا ہیں؟بطور کپتان بابر کا کبھی احتساب نہیں ہوا، احمد شہزاد
مزید پڑھ »

دو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیادو شادیوں کی حمایت پر راکھی ساونت نے عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیااگر عرفی کا شوہر دوسری بیوی لاتا تو عرفی اسے کبھی برداشت نہیں کرتی، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:00:53