تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

بجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی

بجٹ 24-25 : نان فائلر کے گھر خریدنے پر ٹیکس 45 فیصد کرنے کی تجویزنان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی اور موبائل چارج پر 75 فیصد ٹیکس کی تجویزنواز شریف کی رہنمائی میں عوامی امنگوں کے مطابق بجٹ پیش کیا گیا، مریم نوازٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت امریکا کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیاکراچی: گلستان جوہر میں بھانجے کی فائرنگ سے ماموں جاں بحقپاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا...

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 3.6 فیصد مقرر کیا گیا جبکہ ورلڈ بینک کے مطابق شرح نمو 2.4 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی، 12 فیصد شرح مہنگائی کا ہدف بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے بالکل غیر حقیقی ہے جو حاصل کرنا ناممکن ہوگا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے شعبے پر ٹیکس میں اضافے سے نہ صرف مارکیٹ میں خوف و ہراس پھیلے گا بلکہ نقد رقم کے ذریعے لین دین کی حوصلہ افزائی ہوگی، صوبوں کو رقم کی ادائیگی کے بعد وفاقی حکومت کی آمدن 9119 ارب روپے ہوگی جو کہ صرف سود کی مد میں 9775 ارب روپے ادا کرنے کیلئے بھی ناکافی ہے۔تحریک انصاف نے کہا کہ پہلی بار پنشن کا بل سول حکومت کے 839 ارب کے اخراجات سے بڑھا کر 1014 ارب کر دیا، ٹیکس ریٹ 35 سے 45 فیصد تک بڑھا کر اور ٹیکس سلیبز میں تبدیلی کے ذریعے تنخواہ دار طبقے کا گلہ گھونٹ دیا...

تحریک انصاف نے کہا کہ 12 فیصد شرح مہنگائی کے تناظر میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 25 فیصد اضافے کی تجویز سمجھ سے بالاتر ہے، پٹرولیم لیوی میں 80 روپے تک کا اضافہ عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی ایک اور کوشش ہے، وفاقی بجٹ 25-2024 تضادات کا مجموعہ ہے جو عوام، روزگار اور معاشی ترقی کے برخلاف ہے۔دوسری جانب جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، وزیرخزانہ کی تقریر ناکامیوں کی داستان تھی، حکومت نے آئی ایم ایف کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری میں برابر کے شریک ہیں ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیا گیا، جماعت اسلامی وہ پہلی جماعت تھی جس نے اس بل کی مخالفت کی اور اسے مسترد کیا، گورنر پنجاب کا اس موقع پر ملک سے باہر جانا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔...
مزید پڑھ »

مودی کے مسلمان مخالف بیانیے کو بھارتی عوام نے مسترد کردیامودی کے مسلمان مخالف بیانیے کو بھارتی عوام نے مسترد کردیامودی کے مسلمان مخالف بیانیے کو بھارتی عوام نے مسترد کردیا اور حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی آئی ایم ایف نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیاجوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیاجوبائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیوزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی اور کہا بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:34:38