جوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیا

Gaza خبریں

جوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیا
IsraelPalestineUsa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

جوبائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا

فائل فوٹوٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں 35 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نشل کشی نہیں ہےجب کہ انہوں نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ درخواست جنگ کے دوران اسرائیل کے ہاتھ باندھنے کی کوشش ہے۔اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے رفح میں خوراک کی فراہمی روک دی

اسرائیلی وزیراعظم کےترجمان نے کہاکہ بین الاقوامی عدالت نے درخواست منظورکربھی لی تواطلاق اسرائیل کی سرزمین پرنہیں ہوسکتا، غزہ میں جانی نقصانات کاصحیح ڈیٹا معلوم نہیں ، 9 لاکھ شہریوں نے رفح سے انخلاء کردیا ہے، ہم رفح کو حماس کا آخری گڑھ سمجھتے ہیں۔ ادھر امریکی سینیٹ کمیٹی میں وزیرخارجہ کے بیان کے دوران فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا اور انٹونی بلنکن کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث قرار دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Palestine Usa

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیدغزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »

حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرارحماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقراراسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے مصر اور قطر کی تجاویز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمیاسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمیغزہ پر 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 569 ہوگئی
مزید پڑھ »

اہم ملک کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان؟اہم ملک کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان؟خوراک کے انتظار میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہاتھوں 100 سے زیادہ فلسطینی مارے گئے، ہم اسے نسل کشی سمجھتے ہیں جو ہمیں ہولوکاسٹ کی یاد دلاتا ہے
مزید پڑھ »

ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:15:51