تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں۔ DailyJang

پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ گھگہ اور پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں شامل ہونے اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس ملاقات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں سے نئی پارٹی کے نام پر بھی بات چیت کی، ملاقات میں عون چوہدری بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق آئندہ دو تین روز میں پی ٹی آئی چھوڑنے والے مزید لوگ جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق 100 سے زائد سابق اور موجودہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے رابطے اور ملاقاتیں کی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے expressnews
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا امکانجہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے نئی سیاسی پارٹی بنانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سابق صوبائی وزراء سمیت مزید کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیاسابق صوبائی وزراء سمیت مزید کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزراء سمیت مزید کئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

سابق صوبائی وزراء سمیت مزید کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیاسابق صوبائی وزراء سمیت مزید کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیاسابق صوبائی وزراء سمیت مزید کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا PTI PDM PPP PMLN Pakistan Punjab
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:35:46