تحریک انصاف کا آزاد جموں و کشمیر میں بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مظفرآباد: پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملاقات میں آزاد جموں کشمیر کے آئندہ انتخابات کے لیے بھرپور حکمت عملی کی تیاری اور کسی اتحاد کے بغیر انتخابی میدان میں اترنے کا دوٹوک اعلان کیا گیا۔ صدر تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر نے کہا کہ جنگ بندی لکیر کے دونوں اطراف میں بسنے والے کشمیری وزیراعظم کی قیادت سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹے کا قتل: انصاف کیلئے بوڑھا باپ سپریم کورٹ پہنچ گیابیٹے کے قتل کے انصاف کیلئے بوڑھا بابا سپریم کورٹ پہنچ گیا، چیف جسٹس نے کہا یہ بابا جی کون ہیں کیا کیس ہے ان کا ، شہری کے بتانے پر چیف جسٹس نے بزرگ عمر دراز کے مقدمے کا ریکارڈ انسداد دہشتگردی عدالت سے طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
چین کا پابندیوں پر ردعمل، امریکی سینیٹرز پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلانشادی ہالز، تعلیمی ادارے 15ستمبر تک بند رہیں...;
مزید پڑھ »
پاپڑ سے کرونا کا 'علاج' کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکارپاپڑ سے کرونا کا ‘علاج’ کرنے والا بھارتی وزیر خود کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »