تربت میں مسافر بس پر دھماکہ: 4 شہید، 5 زخمی

NEWS خبریں

تربت میں مسافر بس پر دھماکہ: 4 شہید، 5 زخمی
بلوچستاندھماکہبی ایل اے
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

ایک مسافر بس پر دھماکے سے چار شہید اور پانچ زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایس ایس پی سیریس کرائم ونگ ذوہیب محسن بھی زخمی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم بی ایل اے نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمی وں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 5 زخمی وں کی حالت تشویشناک ہے دھماکےکے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ تربت دھماکے میں ایس ایس پی سیریس کرائم ونگ ذوہیب محسن زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں ذوہیب محسن کے خاندان کے6 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھماکے کے وقت سڑک پر گاڑیوں اور مسافر بسوں

کی آمد ورفت جاری تھی، اسی دوران ایک بس کے قریب دھماکے کے بعد آگ بھڑک گئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکےکی نوعیت اور شدت کا جائزہ لیا جا رہاہے، دھماکےکے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ کالعدم بی ایل اے نے تربت میں مسافر بس پر حملےکی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد حملے میں نور خان ولد دوشمبے، عبدالوہاب ولد عظیم، اعجاز ولد زر محمد اور لیاقت علی ولد الہندا خان شہید ہوئے۔ شہید چاروں شہریوں کا تعلق بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ہے۔ سیکیورٹی ذرائع حملے سے ثابت ہوتا ہے کالعدم تنظیم مذموم مقاصد کےلیے شہریوں کو نشانہ بناتی ہے، کالعدم بی ایل اے نے ایک سال میں 100 سے زائد معصوم بلوچ شہریوں کو شہیدکیا، کالعدم بی ایل اے عوام دشمنی میں بیرونی قوتوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

بلوچستان دھماکہ بی ایل اے شہید زخمی پولیس سکیورٹی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

'3 سالہ بچی نے پولیو کے قطرے پیے لیکن اسرائیلی بمباری سے ٹانگیں گنوا بیٹھی‘،غزہ میں بربریت کی داستان'3 سالہ بچی نے پولیو کے قطرے پیے لیکن اسرائیلی بمباری سے ٹانگیں گنوا بیٹھی‘،غزہ میں بربریت کی داستانغزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جن میں سے اکثریت بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیداسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیدغزہ میں اسرائیلی فورسز کی گھر پر بمباری میں میاں، بیوی اور بیٹا شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

شینگला میں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں دو پولیس اہم عملہ شہیدشینگला میں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں دو پولیس اہم عملہ شہیدشنگلا کے چیکESAR علاقے میں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں دو پولیس اہم عملہ شہید اور تین زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق چیکesar علاقے میں دہشت گردوں نے ہاتھ میں گریناد کھلانے سے پولیس پوسٹ گنہنگر پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایکsub inspector سمیت دو اہلکار شہید ہو گئے جبکہ تین زخمی بھی ہوئے۔ شہید اہلکاروں میں ASI حسن خان اور سائمن نثار خان شامل ہیں۔ زخمی اہلکاروں میں مہارار ارشد خان، سائمن ارشد خان اور ریفعت شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ترکیہ میں گولہ بارود فیکٹری میں ہلاکت خیز دھماکہترکیہ میں گولہ بارود فیکٹری میں ہلاکت خیز دھماکہترکیہ میں گولہ بارود فیکٹری میں ایک شدید دھماکہ ہوا جس میں 12 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

اتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک میں ایک بس حادثہ میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے جبکہ نوشہرو فیروزہ میں ایک ٹریفک حادثہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:00:36