ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں سفیر تعینات SamaaTV
LAHORE: Director General of South Asia & SAARC/ Spokesperson Foreign Office Dr. Muhammad Faisal briefing media after meeting on Third Round of Pakistan and India talk on Kartarpur Corridor at JCP Wagha in provincial capital.
ہفتہ کے روز وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریوں کی منظوری دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل سمیت 21 سینیر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹی فیکشن کے مطابق جوہر سلیم کو اٹلی، ندیم خان کو یونان اور ملک محمد فاروق کو پولینڈ میں سفیر بنا دیا گیا۔ مریم مدیحہ آفتاب کو بلغاریہ جب کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو جنوبی کوریا میں بطور سفیر ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزداسلام آباد : پاکستان نے 21 ممالک میں سفیروں، ہائی کمشنروں اور قونصل جنرلز کے تبادلے کردیے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کو جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
مودی کو اقلیتوں کے حقوق پر لیکچر دینا زیب نہیں دیتا، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان وزارت خارجہ نے کہاہے کہ مودی کو ہمسایہ ممالک
مزید پڑھ »
وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 21 سینئر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کیا گیا، ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزدوزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 21 سینئر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کیا گیا، ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد ForeignMinistry Changes Transfers ForeignOfficePk Germany Ambassador
مزید پڑھ »
بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہ India MinoritiesRights Violations ForeignOffice ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہ ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »