اسلامی معاشی نظام کے قیام کی ضرورت ہے، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک نے اپنی صنعتی ترقی کے لیے پورا مالی نظام خراب کیا۔
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اسلامی بینکاری اسلام مالیاتی نظام کا محض ایک حصہ ہے۔ ہمیں محض اسلامی بینکاری کے بجائے اسلامی معاشی نظام کے قیام کی ضرورت ہے۔ حقیقی فوائد تب حاصل ہوں گے جب ہم اسلامی معاشی نظام کے اہداف کو حاصل کریں گے۔ اسلامی معاشی نظام میں سب کی فلاح وبہبود ممکن ہوسکے گی۔ سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ نئے سسٹم میں منتقلی کیلئے وسیع منظرنامے میں معاشرے کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ اگر رویئے تبدیل نہ کیے گئے تو سسٹم لاگو ہونے کے باوجود پائیدار ثابت نہیں ہوگا۔ موجودہ قانونی نظام استعماریت کی باقیات ہے جو غریب کی دسترس سے باہر ہے۔ اسلامی نظام میں امیر اور غریب کو برابری کی بنیاد پر انصاف فراہم کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواستایکزم بینک کے اس قرضے کی ری شیڈولنگ 5 ارب ڈالرکا بیرونی فنانسنگ خسارہ پورا کرنے کیلیے ناگزیر، نشاندہی IMF نے کی تھی
مزید پڑھ »
مہنگائی مزید کم ہوگی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا: مرکزی بینکاسٹیٹ بینک نے مالی سال 2023-24 کے لیے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھ »
خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفان لوگوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرلیا، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
فلائی جناح نے کامیاب ترقی کے دوسرے سال کا سنگِ میل عبور کیاایئرلائن نے اپنے آغاز میں تین طیاروں سے اپنے بیڑے کو بڑھا کر پانچ جدید A320 ایئربس طیاروں تک پہنچا دیا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی لابی اور گولڈ اسمتھ فیملی ملکر پاکستان کو کمزور کرنیکی سازش کر رہے، شرجیل میمنثاقب نثار اور چوہدری افتخار جیسے ججوں نے ماحول خراب کیا، سینیئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »