ایئرلائن نے اپنے آغاز میں تین طیاروں سے اپنے بیڑے کو بڑھا کر پانچ جدید A320 ایئربس طیاروں تک پہنچا دیا ہے
فلائی جناح، پاکستان کی کم قیمت ایئرلائن آج اپنی دوسری سالگرہ منا رہی ہے، اپنے آغاز سے لیکر اب تک 2 سالوں کی کامیاب سروس، ترقی، اور سستی اور قابل بھروسہ فضائی سفر کی فراہمی کے عزم کا جشن منا رہی ہے.
فلائی جناح کے ترجمان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں فلائی جناح کی مسلسل کامیابی اور ترقی نے ہمارے آپریشنل ماڈل کی مؤثریت کو ثابت کیا ہے، ایئرلائن پاکستانی مارکیٹ میں اضافی قدر فراہم کرنے، ملک کے سفر اور سیاحت کے شعبوں کو فروغ دینے اور مقامی افراد اور سیاحوں کو سستی سفری سہولتیں اور نئی منزلیں فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے.
جو مسافروں کو اضافی آرام فراہم کرتے ہیں اور اکانومی کلاس میں سب سے زیادہ کشادہ سیٹوں کی سہولت فراہم کرتے ہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے بزنس مین نے 1970 کی دہائی میں 37 روپے چرائے تھے جو انھوں نے 50 سال کے بعد لوٹانے کا حیران کن فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰسائنسدانوں نے دو لوگوں کے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کا تجربہ کرلیا
مزید پڑھ »
روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظموزیرِاعظم نے روسی وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ نے 100 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیااداکار کی یہ چوتھی فلم بن گئی ہے جس نے 100 کروڑ کلب میں جگہ بنائی ہے
مزید پڑھ »
اپنی شناخت کےلیے سرگرداں خواجہ سرا کمیونٹی کا ’’ہیجڑا فیسٹیول‘‘9 نومبر کو کراچی میں دوسرے ’’ہیجڑا فیسٹیول‘‘ کا انعقاد کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »