اداکار کی یہ چوتھی فلم بن گئی ہے جس نے 100 کروڑ کلب میں جگہ بنائی ہے
کارتک آریان کی فلم 'بھول بھلیاں 3' نے باکس آفس پر 100 کروڑ کا شاندار سنگ میل عبور کرلیا ہے، جس سے کارتک کی یہ چوتھی فلم بن گئی ہے جس نے 100 کروڑ کلب میں جگہ بنائی ہے۔
اس بڑی کامیابی نے کارتک آریان کو بالی وڈ کے ان ستاروں کے ساتھ کھڑا کر دیا ہے جنہوں نے اپنی چار فلموں کے ساتھ 100 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا ہے، ان میں امیتابھ بچن، ورون دھون، آیوشمان کھرانہ اور ابھیشیک بچن شامل ہیں۔بھول بھلیاں 3 – کارتک کی تازہ ترین فلم، جس میں انہوں نے خوف اور مزاح کو یکجا کر کے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔لکا چھپی – کرِتی سینن کے ساتھ رومانس اور مزاح پر مبنی یہ فلم بھی باکس آفس پر کامیاب رہی۔کارتک آریان کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے اور انہیں ایک بااعتماد اسٹار سمجھا جا رہا ہے۔ بھول...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
مزید پڑھ »
’’منجولیکا آپ کو چھوڑے گئی نہیں‘‘؛ ودیا بالن کی دھمکیودیا بالن نے ’’بھول بھلیاں‘‘ میں منجولیکا کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
سنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرارریلیز کے پہلے ہی دن سنگھم اگین نے بھول بھلیاں 3 کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
کارتک آریان نے لاکھوں کی پیشکش کو ٹھکرایا، پان مسالہ کی پروموشن سے انکار2022 میں اکشے کمار نے بھی تمباکو برانڈ کے اشتہار کرنے پر عوام سے معافی مانگی تھی
مزید پڑھ »
بھول بھلیاں 2 میں کام نہ کرنے کی وجہ ’خوف‘ تھی، ودیا بالنبھول بھلیاں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ودیا بالن نے اس کے سیکوئیل میں معذرت کرلی تھی
مزید پڑھ »
'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاںفلم کی کاسٹ میں ودیا بالن، مادھوری ڈکشٹ، اور تریپتی ڈمری کی شمولیت نے شائقین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے
مزید پڑھ »