گیس کا استعمال 2023 سے شروع کیا جائے...;
Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 2 mins agoترکی کے ساحل بحرہ اسود میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا، 320 ارب کیوبک میٹر گیس کا استعمال 2023 سے شروع کر دیا جائے گا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کہتے ہیں کہ اللہ کی مہربانی پر اس کے شکر گزار ہیں کہ بحیرہ اسود میں گيس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ فاتح تحقیقی بحری جہاز 20 جولائی کو بحیرہ اسود میں قدرتی وسائل کی تلاش پر نکلا تھا جسے ’’تونا ون‘‘ کے مقام پر 320 ارب کیوبک میٹر گیس کے ذخائر ملے ہیں۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ یہ ساری کاروائی ترکی نے ملکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مکمل کی ہے اور اس بات کا پیش خیمہ ثابت ہوئی ہے کہ علاقے میں ہمیں مزید ذخائر بھی ملیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی نے بحیرہ روم میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیاانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بحیرہ روم میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کا بحیرہ اسود میں گیس کے ذخائردریافت کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر کا بحیرہ اسود میں گیس کے ذخائردریافت کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیےترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
مزید پڑھ »