ترکی کی جانب سے لیبیا کی جنگ میں جھونکے 16 شامی بچے جاں بحق Turkey Libya War SyrianChildren Killed
کیے گئے 16 شامی بچے تازہ لڑائی میں مارے گئے۔ ان بچوں کی عمریں 16 اور 18 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔آبزرویٹری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی وفادار فورسز اور نیشنل آرمی کے درمیان لڑائی کے لیے ترکی نے شام سے مختلف جنگجو گروپوں سے تعلق رکھنے والے 150 بچوں کو بھرتی کرکے طرابلس بھیج رکھا ہے۔آبزرویٹری نے ترکی کے حامی شام کے دھڑوں کی طرف سے شامی بچوں کی بھرتی کے مراحل اور انھیں تربیت دینے کے لیے انھیں راغب کرنے کے طریقوں اور پھر انہیں لیبیا کے علاقوں میں لڑنے کے لئے بھیجنے کے...
والدین کو بتائے بغیر انہیں لیبیا میں قوم وفاق حکومت کی مدد کے لیے جنگ میں جھونک دیا گیا۔ایک پندرہ سالہ بچے کو شمالی شام میں ایک پناہ گزین کیمپ میں سے عفرین زراعت اور کھیتی باڑی کے کام کی آڑ میں لایا گیا جہاں 20 دن کے بعد اس کا اپنے اہل خانہ سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ حال ہی میں اس کے والدین کو ایک فوٹیج موصول ہوئی جس میں ان کے بیٹے کو لیبیا میں لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے نے والدین کو شدید صدمے سے دوچار کیا ہے۔بچے کے والدین نے 'سلطان مراد' نامی ایک جنگجو گروپ سے رابطہ کرکے استفسار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
مزید پڑھ »