نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت

پاکستان خبریں خبریں

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 14 mins ago

بدھ کو احتساب عدالت نےجعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدرسندھ بنک بلال شیخ کی 2 نیب ریفرنسز میں درخواست بریت پر سماعت کی۔ نیب نےمیگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی درخواست بریت پر جواب جمع کرا دیا۔ نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت کردی۔ نیب کا موقف تھا کہ بلال شیخ نے حسین لوائی کیساتھ مل کر آصف زرداری کی بےنامی کمپنی کوغیرقانونی قرضے دیئے،بلال شیخ کا منی لانڈرنگ میں اہم کردار ہے اور وہ کسی ریلیف کے مستحق نہیں۔بلال شیخ کیخلاف سندھ بنک کرپشن ریفرنس میں نیب نے جواب کے لئے وقت مانگ لیا۔عدالت نے سندھ بنک کرپشن ریفرنس میں نیب کو جواب کے لیے 10 جون تک مہلت دے دی۔واضح رہے کہ بلال شیخ میگامنی لانڈرنگ اورسندھ بنک کرپشن دونوں ریفرنسز میں ملزم نامزد ہیں۔بلال شیخ کی جانب سےدونوں ریفرنسز میں درخواست بریت دائر کی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اور بینچ کے …
مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کے اہلخانہ سمیت ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوعنیب کا خورشید شاہ کے اہلخانہ سمیت ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمن کیخلاف نیب کی تحقیقات مکمل - ایکسپریس اردومیر شکیل الرحمن کیخلاف نیب کی تحقیقات مکمل - ایکسپریس اردومیر شکیل الرحمن کیخلاف ریفرنس حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو ارسال
مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلانانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلانانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلان Indonesia CoronavirusPandemic COVID19 Violation FaceMask Fine Punishment Indonesia WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 11:13:13