ترکیہ کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخابات رن آف مرحلہ میں داخل

پاکستان خبریں خبریں

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخابات رن آف مرحلہ میں داخل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخابات رن آف مرحلہ میں داخل TurkiyeElection

ترکیہ پارلیمانی انتخابات میں پیپلز الائنس 322 سیٹیں جیت گئی جبکہ نیشنل الائنس نے 212 سیٹیں اپنے نام کیں۔

رجب طیب اردگان کو 2 کروڑ 70 لاکھ 88 ہزار سے زائد ووٹ پڑے جس کا مجموعی تناسب 49.5 فیصد رہا، رجب طیب اردگان کے حریف کمال دار اوغلو بھی 2 کروڑ 45 لاکھ 68 ہزار سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب رہے جس کا تناسب 44.89 فیصد رہا۔ رجب طیب اردگان نے رن آف مرحلے کے چیلنج کو کھلے دل سے قبول کرتے ہوئے عوام کے فیصلہ پر سر تسلیم خم کرنے کا اعلان کر دیا، ترکیہ میں منعقدہ صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں شرکت کی شرح 90 فیصد کے لگ بھگ رہی تاہم یورپی ممالک میں انتخابات میں شرکت کی سب سے زیادہ شرح 65 فیصد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردوان کو برتری حاصلترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردوان کو برتری حاصلترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 21.33 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے: ترک میڈیا
مزید پڑھ »

ترکیہ انتخابات: دنیا کے طویل القامت مرد اور خاتون نے کیسے ووٹ ڈالا؟ترکیہ انتخابات: دنیا کے طویل القامت مرد اور خاتون نے کیسے ووٹ ڈالا؟گزشتہ روز ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوئے جن کے نتائج بھی مکمل ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

ترکیہ انتخابات: 80 فیصد نتائج مکمل، صدر اردوان 50.66 فیصد ووٹ لیکر آگےترکیہ انتخابات: 80 فیصد نتائج مکمل، صدر اردوان 50.66 فیصد ووٹ لیکر آگےترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں 80 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ الیکشن میں بڑا اپ سیٹ فوجی حمایت یافتہ جماعتیں ہار گئیں اپوزیشن کی برتریتھائی لینڈ الیکشن میں بڑا اپ سیٹ فوجی حمایت یافتہ جماعتیں ہار گئیں اپوزیشن کی برتریتھائی لینڈ الیکشن میں بڑا اپ سیٹ، فوجی حمایت یافتہ جماعتیں ہار گئیں، اپوزیشن کی برتری Thailand Opposition Crushes Military Parties Election prdthailand
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 19:00:47