ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - TurgutAlp 11thHour

کراچی:

ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں ترگت الپ کا کردار اداکرنے والے جنگیز جاشکن نے پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب دیا ہے۔ ترک اداکار جنگیز جاشکن نے ڈراما ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کے قریبی دوست ترگت الپ کا کردار اداکیا ہے ۔ ڈرامے میں اس کردار کو بہت خوبصورت اور بہادر دکھایا گیا ہے۔ ترگت الپ اپنے کلہاڑے کے ساتھ لڑائی کرنے کے لیے مشہور تھے اور اس کردارکو جنگیز نے اتنے عمدہ طریقے سے نبھایا ہے کہ ارطغرل کی طرح یہ کردار بھی دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں بے حد مقبول ہوگیا ہے۔جنگیز جاشکن کی مقبولیت کے پیش نظر گزشتہ روز وسیم بادامی اور شاہد آفریدی نے ان کا انٹرویو کیا اور ان سے دلچسپ سوالات پوچھے۔ وسیم بادامی نے...

اس سوال کے جواب میں جنگیز نے جواب دیا کہ مجھے انسٹاگرام کے ذریعے پاکستان میں اپنی بے پناہ مقبولیت کا احساس ہوا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے بے تحاشہ شادی کی پیشکش موصول ہوئی ہیں، لیکن میں ہر کسی کے ساتھ تو شادی نہیں کرسکتا نا۔وسیم بادامی نے اگلا سوال کیا جنگیز کیا آپ پاکستان کی کسی مشہور ڈش سے واقف ہیں؟ جس پر انہوں نے کہا کہ وہ بریانی کے متعلق جانتے ہیں لیکن مجھے نہیں معلوم کہ کراچی کی بریانی یا لاہور کی بریانی اچھی ہے۔ لیکن جب میں پاکستان آؤں گا...

واضح رہے کہ جنگیز جاشکن اداکار ہونے کے ساتھ باسکٹ بال کے پیشہ ور کھلاڑی بھی ہیں اور اسپورٹس اکیڈمی سے گریجویٹ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا اعلان - ایکسپریس اردواس کا اطلاق ملک دشمنی، غداری، قتل، دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد پر نہیں ہوگا
مزید پڑھ »

بہت ساری پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیش کش کی، ترگت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف خصوصی رپورٹ جاریامریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف خصوصی رپورٹ جاریامریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، خصوصی رپورٹ جاری USA WallStreetJournal Praises ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official COVID19Pakistan CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »

پاکستان کا برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد کی حوالگی کا مطالبہپاکستان کا برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد کی حوالگی کا مطالبہپاکستان کا برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد کی حوالگی کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:46:10