لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ آپس کی لڑائی میں سیاسی لوگ آؤٹ، بیورو کریسی ان ہوگئی، ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے تبدیلی نہیں آئی۔
تفصیل کے مطابق ایک امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں فواد چودھری نے ملکی سیاست کے حوالے سے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے اندرونی جھگڑوں سے حکومت کو نقصان پہنچا ہے۔ عمران خان نے کابینہ سے کہا ہے کہ کارکردگی نہ دکھائی تو چھ ماہ میں معاملات دوسری طرف جا سکتے ہیں۔
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر میں ہونے والے جھگڑوں کی وجہ سے سارا سیاسی طبقہ کھیل سے باہر ہو گیا ہے۔ سیاسی خلا ان نئے لوگوں نے پُر کیا جن کا سیاست سے تعلق نہیں تھا۔ مشیر فیصلے کر رہے ہیں اور سیاسی لوگ منہ دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین نے اسد عمر کو وزارتِ خزانہ سے فارغ کرایا، اسد عمر دوبارہ واپس آئے تو انہوں نے جہانگیر ترین کو فارغ کرا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان بھی ملاقاتیں ہوئیں لیکن بات نہیں بن سکی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PTI میں کس نے کس کی چھٹی کرائی، فواد چوہدری نے بتا دیاسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بارے میں پول پٹیاں کھول دی ہیں کہ پی ٹی آئی میں کس کی کس سے نہیں بنتی اور کس نے کس کی چھٹی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
موجودہ کمزور لیڈرشپ کے ساتھ کیسے سویلین سپرمیسی ہوسکتی ہے؟ فواد چودھری ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری حکومتی ناکامیوں پر کھل کر بول اٹھے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ کمزور لیڈرشپ کے
مزید پڑھ »
اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھریاسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھری Read News Asad_Umar JahangirKTareen fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھریاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوج وزیر اعظم عمران خان کی پوری حمایت کر رہی ہے، وزیر اعظم نے اپنے وزیر کو کہہ دیا
مزید پڑھ »
اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا، فواد چودھری کا انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے زور لگا کر اسد عمر کو وزارت سے فارغ کرایا
مزید پڑھ »
اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھری
مزید پڑھ »