تصوراتی دنیا اور حقیقی دنیا!

Bilawal Bhutto خبریں

تصوراتی دنیا اور حقیقی دنیا!
Imran KhanShahbaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ہر سوچنے والے نے اپنی ایک تصوراتی دنیا بنا رکھی ہوتی ہے، اکثر اپنی اس تصوراتی...

ہر سوچنے والے نے اپنی ایک تصوراتی دنیا بنا رکھی ہوتی ہے، اکثر اپنی اس تصوراتی دنیا میں اس قدر مگن اور خوش رہتے ہیں کہ اس دنیا سے باہر کی حقیقی دنیا میں جھانکتے تک نہیں، یوں وہ اس اندھے کنویں میں قید ہونے کے باوجود یہ سمجھتے ہیں کہ یہی اصلی دنیا ہے چونکہ حقیقی دنیا کے حقائق تلخ ہوتے ہیں جو نظریات پر ضرب لگاتے ہیں، خیالات کو جھنجوڑتے ہیں، دل و دماغ کو تکلیف دیتے ہیں اور وہ جو کچھ آپ نے عمر بھر سوچ کر ذہن میں پختہ کررکھا ہوتا ہے اسے غلط قرار دیتے...

تحریک انصاف ہو یا نون لیگ، پیپلزپارٹی ہو یا مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی، سب اپنی اپنی تصوراتی دنیا میں قید ہیں اور تو اور مقتدرہ اور نون لیگ جو موجودہ ہائبرڈ حکومت کے اتحادی ہیں اور ہاتھ میں ہاتھ دیئے آگے بڑھ رہے ہیں وہ بھی متفقات کے علاوہ بہت سے اختلافات کا شکار ہیں۔ وجہ یہی ہے کہ دونوں کی تصوراتی دنیائیں الگ الگ ہیں۔ آئی ایم ایف کا پیکیج ملنے سے حکومت کو بقول شخصے سانس لینے کا موقع مل گیا ہے، حکومتی نظام چل پڑا ہے مگر ترقیاتی اخراجات کیلئے اب بھی کوئی پیسہ نہیں ہے اس لئے حکومت نہ کوئی بڑا...

دوسری طرف اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف بھی اپنی تصوراتی دنیا میں مقید ہے ،اسے حقیقی دنیا میں آنے والی تبدیلیوں کا نہ ادراک ہے اور نہ یہ کوشش کر رہی ہے کہ ان تبدیلیوں کو جان کر اپنی پالیسی میں ان کے مطابق تبدیلی لائے۔تحریک انصاف کی قیادت کے اندازے مسلسل غلط ثابت ہو رہے ہیں ،نہ فوج کے اندر بغاوت ہو ئی نہ عدلیہ نے عمران خان کی رہائی کیلئے کوئی انقلابی قدم اٹھایا اور نہ ہی عوام کا کوئی ایسا جتھا نکلا جو حکومت اور مقتدرہ کو سرنگوں کر دے، نہ حکومت سے عدم تعاون کی اپیلوں نے کام کیا اور نہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Shahbaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں سب سے بڑے ہاتھوں اور پیروں کا مالک نوجواندنیا میں سب سے بڑے ہاتھوں اور پیروں کا مالک نوجوانایرک کلبرن کے ہاتھوں اور پیروں کا حجم دنیا کے تمام نوجوانوں سے زیادہ بڑا ہے۔
مزید پڑھ »

چرنا آئی لینڈ پاکستان کا دوسرا محفوظ سمندری علاقہ قرارچرنا آئی لینڈ پاکستان کا دوسرا محفوظ سمندری علاقہ قرارچرنا آئی لینڈ سندھ اور بلوچستان کی سمندری حد پر واقع ہے جہاں 4 کلو میٹر طویل دنیا کی نایاب کورل چٹانیں اور آبی حیات بستے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کی دوڑ سے باہر21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کی دوڑ سے باہربیلن ڈی اور ایوارڈ فرانس فٹ بال کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کو دیا جاتا ہے جبکہ اس میں دنیا بھر سے 180 صحافی فاتح کیلئے ووٹ کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اداکارہ لائبہ خان نے شوبز چھوڑنے کا عندیہ دیدیااداکارہ لائبہ خان نے شوبز چھوڑنے کا عندیہ دیدیالائبہ خان نے کچھ سال قبل ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے بہت ہی کم عرصے میں انڈسٹری میں اپنا نام بنایا
مزید پڑھ »

دنیا میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم، تحقیق میں وجہ سامنے آگئیدنیا میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم، تحقیق میں وجہ سامنے آگئی2023 میں دنیا بھر میں ایک تہائی سے زیادہ بچے مایوپیا یعنی بصارت سے محروم تھے اور یہ تناسب 2050 میں تقریباً 40 فیصد تک بڑھ جائے گا: تحقیق میں انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:20:41