تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سربراہ اقوامِ متحدہ نے ایندھن کمپنیوں کو موسمیاتی تغیر کا گاڈ فادر قرار دیا

رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کوئٹہ سے رپورٹدنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکشکوہلی، روہت کو اپنا بھائی سمجھو! شاہین کو ہندوستانی شائقین نے گھیر لیا’’امریکا سے ہارنا اَپ سیٹ نہیں! 2 برس میں چھوٹی ٹیموں سے بھی ہار چکے ہیں‘‘کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مقدمہ درج، سیکیورٹی کمپنی کے 3 افسران گرفتارحکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلبغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عرباقوامِ متحدہ کے سربراہ نے...

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے کوئلہ، تیل اور گیس کمپنیوں کو موسمیاتی بحران کا سبب قرار دیتے ہوئے ان کے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے پر زور دیا۔ سربراہ یو این کی جانب سے تنبیہ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یورپی یونین کی موسمیاتی تغیر کی مانیٹرنگ سروس نے بتایا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ سال در سال موازنے میں گرم ترین ریکارڈ کیے گئے اور اس دوران درجہ حرارت صنعت کاری کے دور سے پہلے سے اوسطاً 1.

اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنازیشن نے بھی خبردار کیا تھا کہ آئندہ پانچ برسوں میں کم از کم ایک بار ایسا ہونے کا 80 فی صد امکان ہے کہ سال میں اوسط درجہ حرارت پری-انڈسٹریل دور سے 1.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 670 افراد ملبے میں دب گئے: اقوامِ متحدہپاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 670 افراد ملبے میں دب گئے: اقوامِ متحدہاقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین کے سربراہ سرہان اکتوپرک کا کہنا ہے کہ پاپوا نیوگنی کے صوبے انگا میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دیسعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دیسعودی عرب نے گاڑیاں بنانے والی 20 بین الاقوامی کمپنیوں سے گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

یو اے ای: اب گاڑیوں میں انسان نہیں روبوٹ ایندھن بھریں گے، ویڈیو دیکھیںیو اے ای: اب گاڑیوں میں انسان نہیں روبوٹ ایندھن بھریں گے، ویڈیو دیکھیںمتحدہ عرب امارات ابوظہبی میں گاڑیوں میں ایندھن بھرنے کے لیے فلنگ اسٹیشن پر اے آئی روبوٹ نصب کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ نے اگلے آئی پی ایل سیزن کیلئے ہاردک پانڈیا پر بڑی پابندی عائد کردیبھارتی بورڈ نے اگلے آئی پی ایل سیزن کیلئے ہاردک پانڈیا پر بڑی پابندی عائد کردیممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر بی سی سی آئی نے انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے سیزن سے قبل بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انھیں معطل کردیا۔
مزید پڑھ »

ممبئی کے کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع پہننے، حجاب کرنے پر پابندی لگادیممبئی کے کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع پہننے، حجاب کرنے پر پابندی لگادیمسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبئی کے ایک کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع اور حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »

پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختمپاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 03:22:56