پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 670 افراد ملبے میں دب گئے: اقوامِ متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 670 افراد ملبے میں دب گئے: اقوامِ متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین کے سربراہ سرہان اکتوپرک کا کہنا ہے کہ پاپوا نیوگنی کے صوبے انگا میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ جمعے کو پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تقریباً 670 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

’وہاں پر پانی کا بہاؤ بھی جاری ہے جس کے سبب وہاں ریسکیو کا کام کرنے والے افراد کی زندگیوں کا شدید خطرات لاحق ہیں۔‘ پورے ملک کو صوبے انگا سے صرف ایک شاہراہ جوڑتی ہے اور کیئر آسٹریلیا کے مطابق یہ شاہراہ بھی ملبے سے ڈھک چکی ہے، جس کے سبب ریسیکو آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ’پاپوا نیوگنی میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کی مدد کرنے کو تیار ہے۔‘

اس علاقے میں قدرتی آفات آنا کوئی نئی بات نہیں ماضی میں بھی یہاں آتش فشاں پھٹتے رہے ہیں اور زلزلے آتے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکلینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکپاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے 50 افراد ہلاک، درجنوں زخمیانڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے 50 افراد ہلاک، درجنوں زخمیبیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے مغربی جزیرے سماٹرا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مزید 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مزید پڑھ »

بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیابیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیاسُن ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کے دورے کے سبب کوما میں چلے گئے تھے
مزید پڑھ »

شدید بارشوں سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر پڑی، بچے سمیت 7 افراد ہلاکشدید بارشوں سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر پڑی، بچے سمیت 7 افراد ہلاکبھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں شدید بارشوں کے سبب زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گر گئی بچے سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجاموں کا قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجاموں کا قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘پنجاب کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے حیبب الرحمان کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین میں سڑک ٹوٹنے سے گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاکچین میں سڑک ٹوٹنے سے گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاکحادثے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 8 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:20:05