شدید بارشوں سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر پڑی، بچے سمیت 7 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

شدید بارشوں سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر پڑی، بچے سمیت 7 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں شدید بارشوں کے سبب زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گر گئی بچے سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

گھر کے لان میں بیٹھے شخص پر آفت ٹوٹ پڑی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن جو ان دنوں شدید بارشوں کی زد میں ہے۔ یہ واقعہ منگل کی شب میڈچل ملکاجگری ضلع کے باچوپلی رینوکا کالونی میں پیش آیا جہاں ایک زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گرنے سے بچے سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ جن میں سے 6 مزدور تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور لاشوں کو ملبے سے نکالا جن کی شناخت ہمانشو ، تروپتی راؤ ، شنکر ، راجو ، رام یادو ، گیتا اور خوشی کے ناموں سے ہوئی ہے۔حیدرآباد اور تلنگانہ کے کچھ اضلاع میں منگل کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ بھاری بارش ہوئی، جس سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا اور درخت اکھڑ گئے جب کہ مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارویڈیو:‌ ’ہائی وے پر ٹرک اور گاڑی میں خوفناک حادثے میں 6 افراد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکشاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکسڈنی : آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو سے مسلح ملزم کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں شدید بارشوں سے تباہی،8 افراد جاں بحق، گوادر کا کراچی سے رابطہ ...بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ گودار اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہو گیا.
مزید پڑھ »

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدالشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
مزید پڑھ »

غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانغیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھ »

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتابرازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »

پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے کے واقعات میں مزید 15 افراد جاں بحقپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے کے واقعات میں مزید 15 افراد جاں بحقخیبر پختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:41:06