تنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ عید قربان 29 جون کو متوقع ہے، مختلف ڈیوژن سے وقت سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے کہا جا رہاہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے سیکریٹری خزانہ کوہدایات جاری کردی ہیں، 23جون کوسرکاری ملازمین کوتنخواہ جاری کردی جائے گی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی پیشگی ادائیگی پرمشاورت کر لی ہے اور عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی سےمتعلق بات مکمل ہوچکی پے۔ انھوں نے بتایا کہ بجٹ کے حوالے سے دو کمیٹیاں تشکیل دی تھیں، بجٹ کے حوالے سے کمیٹیوں میں ردوبدل کیا ہے، دونوں ہاؤسز میں ہماری ٹیمیں بیٹھی ہوتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: ٹیکساس کے ساحل پر اچانک لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار، سیاحوں کیلئے انتباہ جاریزمینی ماحول کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ یورپ اور امریکا کی جھیلوں اور ساحلوں پر ایسے واقعات میں اضافہ ہو جائے گا: ماہرین
مزید پڑھ »
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنےکے بعد ٹاپ رینکنگ پرکینگروز براجمان ، بابر کی تنزلیٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں اور انگلینڈ کے جوروٹ چھٹے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئیریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہوگئی RadioPakistanPeshawar PTIProtest Peshawr PeshawarPolice Accused Identified PMLNGovt PDM PTI
مزید پڑھ »
ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئیریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئی مزید تفصیلات ⬇️ RadioPakistanPeshawar PTIProtest Peshawr PeshawarPolice Accused Identified PMLNGovt PDM PTI
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا انتخاب: پیپلزپارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنوں میں تصادمکراچی: (دنیا نیوز) میئر کراچی کے انتخاب کے موقع پر آرٹس کونسل کے باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔
مزید پڑھ »