ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہوگئی RadioPakistanPeshawar PTIProtest Peshawr PeshawarPolice Accused Identified PMLNGovt PDM PTI

جیوفینسنگ سے پتا چلا ہے کہ ریڈیو پاکستان واقعہ میں مبینہ طورپرپی ٹی آئی کاسابق ایم پی اے آصف خان ملوث ہے جو مظاہرین سے مسلسل رابطے میں تھا۔پولیس کے مطابق توڑپھوڑاورجلا ئوگھیرا ئوکے الزام میں گرفتار 51 ملزمان کے بیانات قلم بند کئے گئے جس میں بتایا گیا کہ دوران احتجاج آصف خان مظاہرین

کو توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائوکی ہدایات دیتا رہا۔ پولیس نے کہا کہ ریڈیو پاکستان واقعہ کے بعد سابق ایم پی اے موبائل بند کرکے روپوش ہے۔پشاور پولیس نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے آصف خان کیخلاف تھانا شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف قتل کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکیارشد شریف قتل کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکیاسلام آباد : ارشد شریف قتل کیس میں تاحال ملزمان وقار اور خرم کے ریڈ نوٹس جاری نہ ہو سکے اور نہ باہمی قانونی معاونت ( ایم ایل اے) کا معاہدہ ہو سکا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: ٹیکساس کے ساحل پر اچانک لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار، سیاحوں کیلئے انتباہ جاریویڈیو: ٹیکساس کے ساحل پر اچانک لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار، سیاحوں کیلئے انتباہ جاریزمینی ماحول کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ یورپ اور امریکا کی جھیلوں اور ساحلوں پر ایسے واقعات میں اضافہ ہو جائے گا: ماہرین
مزید پڑھ »

حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخبحیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخبحیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 16:13:07