تنقید کے باوجود سوئیڈن کا لاک ڈاؤن کرنے سے انکار - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

تنقید کے باوجود سوئیڈن کا لاک ڈاؤن کرنے سے انکار - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

تنقید کے باوجود سوئیڈن کا لاک ڈاؤن کرنے سے انکار تفصیلات جانیں: CoronaVirussweden CoronavirusPandemic

یورپ ملک سوئیڈن کا شمار کورونا وائرس سے متاثرہ 188 ممالک میں سے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو اپنے ہاں کورونا وائرس کے مریض بڑھنے کے باوجود لاک ڈاؤن نہ کرنے پر بضد ہیں۔

سوئیڈن نے دیگر پڑوسی ممالک کے بر عکس اپنے ہاں لاک ڈاؤن کا نفاذ نہیں کیا تھا، تاہم وہاں کی حکومت نے لوگوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ اس وقت سوئیڈن میں معمولات زندگی بحال ہیں اور وہاں پر نہ صرف کافی شاپ کھلی ہوئی ہیں بلکہ وہاں شراب خانوں سمیت جوا خانے بھی کھلے ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے باوجود وہاں لاک ڈاؤن نافذ نہ کیے جانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی 9 اپریل کو سوئیڈن کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا تھا کہ حکومت لاک ڈاؤن نہ کرکے بہت بڑی غلطی کرتے ہوئے خطرے کو خود دعوت دے رہی ہے۔

سوئیڈن کی وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ سوئیڈن کے لوگوں کا قوت مدافعت کمزور ہوتا ہے اور ساتھ ہی کہا کہ لوگوں کی جانب سے رضاکارانہ طور پر اختیار کیے گئے حفاظتی اقدامات ان کے قوت مدافعت کو مزید مضبوط کریں گے۔ ڈاکٹر ایدرس تیگنل کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں سوئٰیڈن کی حکومت بلکل درست کر رہی ہے، لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ہے اور یہ کہ سوئیڈن کا نظام صحت بھی بہت مضبوط ہے جو اچھے طریقے سے کورونا جیسی وبا کو بھی حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ
مزید پڑھ »

یورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کاکرونا کے خلاف جنگ کے لئے5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظوری EuropeanUnion EuropeanCountries Funds COVID19Europe CoronavirusInEU CoronaCrisis DeadlyVirus Germany France Italy EU_Commission Europarl_EN WHO Queen_Europe EmmanuelMacron
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

کلوروکوئین کے مضر اثرات، سوئیڈن میں دوا کا استعمال بندکلوروکوئین کے مضر اثرات، سوئیڈن میں دوا کا استعمال بندکلوروکوئین کے مضر اثرات، سوئیڈن میں دوا کا استعمال بند AntiMalarialDrug Chloroquine Treatment CoronaVirus COVID19 SwedishHospitals UsageBanned SideEffects InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
مزید پڑھ »

سجل علی کے بچپن کی تصویرنےمداحوں کے دل جیت لیےسجل علی کے بچپن کی تصویرنےمداحوں کے دل جیت لیےشادی کے ہنگاموں کے بعد سجل نے حال ہی میں اپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل وائرل ہورہی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس لگاتار تیسری بار دنیا کے امیر ترین شخص بن گئےایمازون کے سربراہ جیف بیزوس لگاتار تیسری بار دنیا کے امیر ترین شخص بن گئےایمازون کے سربراہ جیف بیزوس لگاتار تیسری بار دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے JeffBezos GlobalBillionaires Ranked WorldRishestMan AmazonFounder JeffBezos BillGates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:57:39