توشہ خانہ نااہلی کیس: میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ نااہلی کیس: میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے آغاز پر عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ویسے یہ ایک سیکنڈ کا کیس ہے لیکن پتا نہیں کیوں اس میں دیر ہو رہی ہے، وکیل نے کہا اصل مسئلہ یہ ہے کہ درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست ہے، لاہور ہائی کورٹ میں کیس فل بنچ کے سامنے زیر سماعت ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ لاہور ہائی کورٹ میں آپ کا کیس کب لگا ہوا ہے، جس پر وکیل نے جواب دیا کہ ہمارا کیس لاہور میں 19 مئی کو شاید مقرر ہے، مسلسل کیسز لگے ہوئے ہیں، میں نے چھٹی پر بھی جانا ہے۔

چیف جسٹس نے کہا الیکشن کمیشن کی طرف سے آج التوا کی درخواست آئی ہے، توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کو عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر رکھا ہے، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایسی ہی دائر درخواست واپس لینے کے لیے رجوع کر رکھا ہے۔ بعد ازاں عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل خالد اسحاق کی جانب سے دائر کی گئی التوا کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت جمعرات 11 مئی تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جاریعمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جاریاسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری ہے، کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیس کی سماعت
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناعی میں کل تک توسیععثمان بزدار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناعی میں کل تک توسیعلاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی ہے ۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق
مزید پڑھ »

جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعجلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی عدالت نے جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »

جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعجلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی عدالت نے جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:27:32