عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan ToshaKhanaCase Court Hearing Lawyer SessionCourt
ہے، کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیس کی سماعت کررہے ہیں۔عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل کا آغاز کیا، مسلم لیگ ن لیگ کے رہنما محسن شاہنوازرانجھا بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔خواجہ حارث نے اپنے دلائل میں کہا کہ توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر الیکشن ایکٹ کےسیکشن 190اے کے تحت درخواست دائرکی ہے۔عمران خان
کے وکیل نے الیکشن ایکٹ کے مکتلف سیکشنز کے حوالے دیتے ہوئے عدالت کے دائرہ اختیارپرسوال اٹھادیا، انہوں نے کہا کہ سیشن عدالت توشہ خانہ کیس کی براہ راست سماعت نہیں کرسکتی۔خواجہ حارث نےالیکشن ایکٹ کا سیکشن 190 اور 193پڑھ کرسناتے ہوئے کہا کہ کیس کاقابل سماعت ہونا اورٹرائل ہونا 2 مختلف چیزیں ہیں۔ کیس سیکشن 190 کے تحت بھیجا جائے تو تب سیشن کورٹ اسے سُن سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سری لنکن کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا کے کیس کی سماعت میں تاخیرسری لنکا کے کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا کے کیس کی سماعت تاخیر کا شکار ہوگئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کروا دیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاریچیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے 2 مئی کو کیس پر سماعت کی تھی جس کا تحریری حکم جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »