چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے 2 مئی کو کیس پر سماعت کی تھی جس کا تحریری حکم جاری کیا گیا ہے۔
عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ ایکٹ بننے کے بعد داخل نئی آئینی درخواستوں پربھی نوٹس جاری کیا جاتا ہے، درخواستوں میں اہم آئینی نکات اٹھائے گئے ہیں۔
عدالت نے اٹارنی جنرل کو بل سے متعلق قومی اسمبلی کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے جب کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور قائمہ کمیٹیوں کا ریکارڈ دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے حکم نامے میں 8 رکنی بینچ پر پاکستان بارکونسل کے اعتراض کا تذکرہ نہیں کیا گیا جب کہ عدالت نے فریقین کو 8 مئی تک جامع جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: فل کورٹ اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مستردسپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر سماعت کرتے ہوئے پاکستان بار کی فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر نقوی کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ بل کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری جسٹس مظاہر پر اٹھائے اعتراضات کا ذکر نہیں کیا گیا11:24 AM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان کے ازخودنوٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے عدالتی
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل کا فیصلہ - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے نظر ثانی دائر کرنے کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس سے رابطہ کرلیا
مزید پڑھ »
عدالتی اصلاحات بل کیخلاف درخواستوں کیلئے فل کورٹ بنانے کی استدعاسپریم کورٹ نےعدالتی اصلاحات بل کیخلاف درخواستوں کیلئے فل کورٹ بنانے کی استدعا اوراٹارنی جنرل کی حکم امتناع واپس لینےکی درخواست مسترد کردی۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SC
مزید پڑھ »