ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ DailyJang
عون چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کا ذاتی اسسٹنٹ، سیاسی سیکریٹری اور قریبی ساتھی تھا، ان کے تمام سیاسی اور ذاتی معاملات کو بھی دیکھتا تھا، عمران خان کی ریحام خان سے 2015 میں طلاق ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ریحام ملک میں موجود نہیں تھیں، بشریٰ بی بی کے کہنے پر عمران خان نے طلاق دے دی، عمران خان نے ریحام خان کو ای میل پر طلاق دی۔ ان کا کہنا تھا کہ 31 دسمبر 2017 کو عمران خان نے کہا یکم جنوری کو بشریٰ بی بی سے نکاح کرنا ہے، انہوں نے مجھے کہا کہ نکاح کے انتظامات کرو، ان کی بات پر میں نے حیرانی کا اظہار کیا۔
عون چوہدری نے بیان دیا کہ میں نے عمران خان کا یقین کیا اور اگلے دن مفتی سعید اور زلفی بخاری کو لے کر روانہ ہو، یکم جنوری 2018 کو عمران خان کا بشریٰ بی بی کے ساتھ نکاح لاہور میں ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
غیر شرعی نکاح کیس: عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازتڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نصر من اللہ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
عمران خان کا اسلام آباد روانگی سے پہلے اہم پیغامعمران خان کا اسلام آباد روانگی سے پہلے اہم پیغام CharimanPTI ImranKhanPTI Message PDM PMLNGovt SupremeCourtofPakistan ChiefJustice Islamabad PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
مزید پڑھ »
عمران خان کا عدت کیس میں گواہان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہعمران خان عدت کیس میں گواہان کے بیانات ریکارڈ ہونے پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
شہبازحکومت نے عمران خان کیخلاف توہین مذہب قانون بطور ہتھیار استعمال کیا، امریکی رپورٹواشنگٹن : امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے رپورٹ میں کہا ہے کہ شہباز حکومت نے عمران خان کیخلاف توہین مذہب قانون بطور ہتھیار استعمال کیا۔
مزید پڑھ »