توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

عدالتِ عالیہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی شکایت پر سماعت ہوئی۔ DailyJang

دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث اور الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ عدالت نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو روک رکھا ہے، اگر یہ وقت مانگ رہے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، عدالت ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لے۔

اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لینے کی استدعا کر دی اور کہا کہ عدالت اسٹےختم کر کے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک سکتی ہے، عدالت سے اسٹے ختم کرنے کی استدعا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ میں نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار سے متعلق بھی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ 6 ہفتے تک کا وقت دیا گیا تھا، ابھی تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی رکی ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیعچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیعالیکشن کمیشن کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کوکارروائی سے روکنےکا حکم واپس لینےکی استدعا کردی
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھےکوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھےکوئٹہ : بلوچستان کے دالحکومت کوئٹہ میں قتل ہونے والے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے۔
مزید پڑھ »

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 02:19:15