توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

NawazSharif TreasureHouseReference

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ آصف زرداری کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا ہے۔

آصف زرداری کے وکیل نے سابق صدر کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ عدالت میں جمع کراتے ہوئے حاضری سے استثنی کی درخواست دی جو منظور کرلی گئی۔ سردار مظفر نے عبدالغنی مجید اور یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی جو عدالت نے مسترد کردی۔ بعد ازاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انہوں نے اپنے دور میں ہر کام قانون کے مطابق کیا،گاڑیوں کی قیمت ایف بی آر نے متعین کرنا تھی،اگریہ قانون کے مطابق نہ ہوتا تو مجھے سمری کیوں بھیجی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس،نوازشریف کےوارنٹ گرفتاری جاریتوشہ خانہ کیس،نوازشریف کےوارنٹ گرفتاری جاریتوشہ خانہ کیس،نوازشریف کےوارنٹ گرفتاری جاری adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےتوشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی احتساب عدالت  میں پیش ہوگئے جبکہ احتساب عدالت نے زرداری کی حاضری سے
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےتوشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی احتساب عدالت  میں پیش ہوگئے جبکہ احتساب عدالت نے زرداری کی حاضری سے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 01:57:08