وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت کے مطابق توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر نیب عدالت اگر ضروری سمجھتی ہے تو...
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وفاقی حکومت کے مطابق توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر نیب عدالت اگر ضروری سمجھتی ہے تو بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل جیل میں کرے۔جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن سے متعلق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلاء بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ملزمان کی جانب سے ایڈووکیٹ چوہدری ظہیر عباس اور عثمان گل عدالت میں پیش ہوں گے۔ دوسری جانب بانی پی...
صدر سندس فائونڈیشنپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے مریم نواز شریف جہاں ملکی سیاست میں اپنی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے آج ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،نیب کی قانونی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روزقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی...
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاریتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا
مزید پڑھ »
عدت کیس: عمران، اہلیہ بری: توشہ خانہ نیا ریفرنس، گرفتاراسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس سے بری کر دیا۔ عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔ اپیلیں منظور کر کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس...
مزید پڑھ »
دوران عدت نکاح کیس:بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں ...دوران عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں منظور کر کے دونوں کو بری کرنیکا حکم دے دیا۔اسلام آباد عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا ۔خیال رہے کہ اس...
مزید پڑھ »
شہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوببشریٰ بی بی کو فارمیلٹی پوری کرنے کے لیے جیل سے باہر نکال کر دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »