راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8،8روز کا جسمانی منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے ریفرنس کی...
نوواک جوکووچ کو شکست:کارلوس الکاریز نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لیتوشہ خانہ کا نیا ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8،8روز کا جسمانی منظورراولپنڈی توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8،8روز کا جسمانی منظور کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے ریفرنس کی سماعت کی،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ پیش عدالت ہوئے ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے عثمان گل اور ظہیر عباس چودھری ہوئے،
میں تو پہلی نظر میں ہی اس کے عشق میں مبتلا ہو گیا تھا،یادوں کا سیلاب مجھے بہا کر دور لے گیا، علم نہیں تھا کہ آئندہ بھی اس شہر کے مسلسل چکر لگتے رہیں گے احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8،8روز کا جسمانی منظور کرلیا،احتساب عدالت نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 22جولائی کو دوبارہ پیش کیا جائے،عدالت نے نیب کو دونوں ملزمان سے تفتیش اڈیالہ جیل میں کرنے کی ہدایت کی۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ ریفرنس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن ...وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت کے مطابق توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر نیب عدالت اگر ضروری سمجھتی ہے تو...
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظوراحتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت نے عمران...
مزید پڑھ »
نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے آج ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،نیب کی قانونی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روزقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی...
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاریتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔
مزید پڑھ »