تھائی لینڈ کی خاتون پر 12 دوستوں کو سائنائیڈ زہر دے کر مارنے کا الزام - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

تھائی لینڈ کی خاتون پر 12 دوستوں کو سائنائیڈ زہر دے کر مارنے کا الزام - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں شک ہے کہ سارارت نامی خاتون نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ سمیت 11 دیگر افراد کو ہلاک کیا ہے۔

تھائی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر اپنے 12 دوستوں اور جاننے والوں کو سائنائیڈ زہر دے کر ہلاک کرنے کا شبہ ہے۔

رواں ہفتے پوچھ گچھ کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں شک ہے کہ سارارت نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ سمیت 11 دیگر افراد کو بھی ہلاک کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ دیگر مبینہ متاثرین کی بھی موت اسی طرح ہوئی تھی۔ تاہم انھوں نے اس متعلق مزید معلومات ظاہر نہیں کی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ قتل کے اس سلسلے کا آغاز 2020 میں ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سارارت تمام متاثرین کو جانتی تھی اور ہو سکتا ہے کہ اس نے ایسا مالی وجوہات کی بنا پر کیا ہو۔ افسران کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے شواہد اکٹھا کرنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے کیونکہ کچھ لاشوں کی آخری رسومات جلا کر ادا کی جا چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون پر 3 برسوں کے دوران زہر دے کر 12 دوستوں کو قتل کرنے کا الزامخاتون پر 3 برسوں کے دوران زہر دے کر 12 دوستوں کو قتل کرنے کا الزامیہ کیس تھائی لینڈ میں سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون کو 12 افراد کے قتل کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہسپتال میں مجھے ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خانہسپتال میں مجھے ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خانعمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسپتال میں علاج کے دوران ڈرپ میں زہر ملا کر لگانے کی سازش کی گئی تھی لیکن عین موقعہ پر یہ کوشش ناکام ہوگئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی نئی مشکل میں پھنس گئے، پولیس میں ایک اور شکایت درج - ایکسپریس اردونواز الدین صدیقی نئی مشکل میں پھنس گئے، پولیس میں ایک اور شکایت درج - ایکسپریس اردونواز الدین صدیقی پر جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ریپ کے الزام میں ٹرمپ کو دیوانی مقدمے کا سامنا - BBC News اردوریپ کے الزام میں ٹرمپ کو دیوانی مقدمے کا سامنا - BBC News اردوسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں دیوانی مقدمے کا سامنا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:54:48