ریپ کے الزام میں ٹرمپ کو دیوانی مقدمے کا سامنا - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

ریپ کے الزام میں ٹرمپ کو دیوانی مقدمے کا سامنا - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں دیوانی مقدمے کا سامنا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس الزام میں دیوانی مقدمے کا سامنا ہے کہ انہوں نے تقریباً تین دہائیاں قبل ایک کالم نگار کا ریپ کیا تھا۔ منگل کو نیویارک کی وفاقی عدالت میں جیوری کا انتخاب شروع ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خریداری کے دوران وہ ایک دوسرے سے ٹکرائے تھے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ٹرمپ نے مبینہ طور پر کسی دوسری خاتون کے لیے لنگری خریدتے وقت ان سے مشورہ مانگا تھا اور مذاق میں ان سے کہا کہ وہ ان کے لیے پہن کر دکھا دیں ۔ لیکن کیرول کا کہنا تھا کہ کپڑے بدلنے والے کمرے میں رئیل سٹیٹ ٹائیکون نے انہیں دبوچ لیا اور انہیں دیوار سے لگا کر ان پر جنسی حملہ کیا۔

کیرول کے دو دوستوں، کیرول مارٹن اور لیزا برنباچ نے کہا ہے کہ انہوں نے انہیں چند دنوں بعد مبینہ واقعے کے بارے میں بتایا تھا۔ مارٹن اور برچباچ ان گواہوں کی فہرست میں شامل ہیں جنہیں گواہی کے لیے عدالت میں بلایا جا سکتا ہے۔ٹرمپ کو نیویارک میں بھی سنگین مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے، جس سے وہ انکار کرتے ہیں2019 میں کیرول کے الزامات سامنے آنے کے بعد سے ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد بار اس الزام کی تردید کی ہے۔

کیرول کے وکلاء ججوں کے سامنے ایک ریکارڈنگ چلانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جسے ایکسیس ہالی ووڈ ٹیپ کہا جاتا ہے، جس میں مسٹر ٹرمپ کو خواتین کے جنسی اعضاء کو پکڑنے پر فخر کرتے ہوئے سنا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد میں خاتون کا ریپ: ’پنڈت نے کہا کہ وہ کالا علم جانتا ہے، اس نے تنہا مندر میں بلایا اور میرا ریپ کر دیا‘ - BBC News اردوحیدرآباد میں خاتون کا ریپ: ’پنڈت نے کہا کہ وہ کالا علم جانتا ہے، اس نے تنہا مندر میں بلایا اور میرا ریپ کر دیا‘ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک 35 سالہ خاتون نے ایک مندر کے پنڈت پر اسے ریپ کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔
مزید پڑھ »

انڈیا میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافے کے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافے کے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ان تجاویز کو مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کی صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں اردن کے رکنِ پارلیمان کو گرفتار کر لیا - BBC News اردواسرائیل نے اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں اردن کے رکنِ پارلیمان کو گرفتار کر لیا - BBC News اردواردن کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں مبینہ طور پر اسلحہ سمگل کرنے کوشش کرنے پر اردن کے ایک رکنِ پارلیمان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کچھ لوگوں کا جسم رات کو اچانک مفلوج کیوں ہو جاتا ہے؟ - BBC News اردوکچھ لوگوں کا جسم رات کو اچانک مفلوج کیوں ہو جاتا ہے؟ - BBC News اردو’میں جاگی لیکن میں ہل نہیں پا رہی تھی۔ ایک عجیب سی شکل پردے کے پیچھے نظر آ رہی تھی۔ وہ میری چھاتی پر کودی اور خوفناک بات یہ تھی کہ میں چلا بھی نہیں پا رہی تھی۔‘ کچھ لوگوں کو بھوت حتیٰ کہ مرے ہوئے لوگ نظر آئے تو کچھ کو فرشتے نظر آئے آخر یہ معاملہ کیا ہے؟
مزید پڑھ »

ٹوئٹرنے ڈزنی کے فیک اکاؤنٹ کو گولڈ ٹِک دے دیا - BBC News اردوٹوئٹرنے ڈزنی کے فیک اکاؤنٹ کو گولڈ ٹِک دے دیا - BBC News اردوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ’ڈزنی جونیئریوکے‘ نامی ایک ایسے اکاؤنٹ کو گولڈ ٹک دے کر مصدقہ اکاؤنٹ کا درجہ دے دیا ہے جو درحقیقت ایک فیک اکاؤنٹ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:32:32