اردن کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں مبینہ طور پر اسلحہ سمگل کرنے کوشش کرنے پر اردن کے ایک رکنِ پارلیمان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا ہے۔
اردن کی ایمن نیوز ایجنسی کے مطابق عیماد الادوان نامی رکنِ پارلیمان کو سنیچر کی رات کو ایلنبی بریج کراسنگ پر حراست میں لیا گیا تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق شِن بیت سکیورٹی ایجنسی یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ اسلحہ کس کو بھیجا جا رہا تھا اور آیا اس رکنِ پارلیمان نے اس سے پہلے بھی یہ کام کیا ہے۔ مسجدِ اقصیٰ بیت المقدِس میں واقع ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں ہزاروں نمازیوں کی گنجائش ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، 4 گرفتارکراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتارچندی گڑھ: (دنیا نیوز) بھارت کا اقلیتوں کے خلاف ایک اور قابل مذمت اقدام، انڈین پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
برطانیہ: فارمیسی منیجر نے چوروں کیلئے ’دیوارِ شرم‘ بنا دیبرطانیہ میں ایک فارمیسی کے منیجر نے چوروں کو میڈیکل اسٹور میں چوری کرنے سے روکنے کے لیے اپنے انوکھے اقدام سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتاربھارت کے صوبے پنجاب کی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »