خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار India Sikh International

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتار کیا گیا ہے۔

بھارتی پنجاب کی پولیس کا کہنا ہے کہ 1 ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کیا جا رہا تھا، سکھ رہنما کو آسام کی بدنام زمانہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھ برداری علیحدہ ریاست خالصتان کے قیام کی جدوجہد کر رہی ہے۔ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے خدشے کے پیش نظر بھارتی پنجاب میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، سکھ رہنما کی گرفتاری کے موقع پر بھارتی پولیس نے شہریوں سے پُر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتارخالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتاربھارت کے صوبے پنجاب کی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گرفتارخالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گرفتار09:50 AM, 23 Apr, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: بھارت میں  خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کو
مزید پڑھ »

انڈیا: خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرِت پال سنگھ گرفتار - BBC News اردوانڈیا: خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرِت پال سنگھ گرفتار - BBC News اردوانڈیا میں خالصتان کے حامی اور ’وارس پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تقریباً ایک ماہ سے مفرور امرت پال سنگھ کو جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کے گاؤں موگا کے روڈے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شکارپور: علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردشکارپور: علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردسندھ کے ضلع شکار پور کی اسپیشل کورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیابلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیالاہور : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بلاول بھٹو کا دورہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:06:37