تھانے گئی تو والدہ شیریں مزاری کی چیخ و پکار سنی، ایمان مزاری

پاکستان خبریں خبریں

تھانے گئی تو والدہ شیریں مزاری کی چیخ و پکار سنی، ایمان مزاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

تھانے گئی تو والدہ شیریں مزاری کی چیخ و پکار سنی، ایمان مزاری ARYNewsUrdu

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو پولیس نے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیے جانے پر صاحبزادی ایمان مزاری کا ردعمل آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمان زینب مزاری نے لکھا کہ ’تھانہ سیکریٹریٹ گئی تو والدہ شیریں مزاری کی چیخ و پکار سنی، پولیس اہلکار نے مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور فرش پر گھسیٹا۔‘ایمان مزاری نے کہا کہ ’یہ لوگ اب گاڑی کو ڈپلو میٹک انکلیو کے اندر لے گئے ہیں۔‘ I went to Secretariat Thaana and heard her screaming in there. Male officer beat me and dragged me on the floor. They are now shifting her.واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج تھری ایم پی او کے تحت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی گرفتاری کا آرڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اسلام آباد پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے گرفتاری کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی پمز منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرشیریں مزاری کی پمز منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی پمز منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

شیریں مزاری جیل میں بیمار، پمز اسپتال منتقلی کے لئے درخواست دائرشیریں مزاری جیل میں بیمار، پمز اسپتال منتقلی کے لئے درخواست دائراسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی جیل سے پمز اسپتال منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
مزید پڑھ »

شیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارشیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارسابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ShireenMazari DailyJang
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 01:09:56